ہفتہ، 30 نومبر، 2024
اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد، پی ٹی آئی نے کارکنوں کی ہلاکتوں اور زخمی کیے جانے کے متضاد دعوے کیے ہیں۔ جبکہ حکومت کہتی ہے کہ کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔ بی بی سی نے ان دعووں کی حقیقت جاننے کے لیے ہسپتالوں کا ریکارڈ دیکھا اور لوگوں سے بات کی۔ رپورٹر: فرحت جاوید
جمعہ، 29 نومبر، 2024
جمعہ، 1 نومبر، 2024
ہنزہ ۔ ہنزہ کے تعلیمی اداروں میں سہولیات کے فقدان پے دلشاد بانو صوبایئ وزیر خاندانی منصوبہ بندی کا نوٹس۔
ہنزہ (اجلال حسین سما)
ہنزہ کے تعلیمی اداروں میں سہولیات کے فقدان پے دلشاد بانو صوبایئ وزیر خاندانی منصوبہ بندی کا نوٹس۔ گورنمٹ بوائز ماڈل ہائی سکول علی آباد میں ششماہی امتحانات کے نتائج اور ٹیچرز پیرنٹس میٹینگ کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام سے بطور مہمان خصوصی تقریر کرتے ہوئیے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی ہے کہ سرکاری دفاتر کے عین وسط میں سکول ہے اس کا گراونڈ خستہ حالی کا شکار ہے دفتروں سے بار جا کر کام کرنے کی انکو توفیق نہیں ہو تا میں ایس ایم سی اور نمبرار اسلم کا مشکور ہوں نے اس ایشو پر میری تو جہ مرکوز کروایا ۔انہوں نےسکول کی گراونڈ کی تعمیر و مرمت کے لیے چالیس لاکھ کے خطیر گرانٹ کا اعلان کیا ۔
اس سے پہلے سکول کے پرنسپل نے اپنے سپاس نامہ میں کہا کہ یہ اسکول ہنزہ کا سب سے معیاری سکول ہے اٹتیس سال پہلے اس سکول کو ہائی سکو ل کا درجہ دیا تھا سات سو سے زائد طلب ہر سال یہان زیر تعلیم ہوتے تھے ۔انگلش میڈیا سکولوں کا دور آیا تو اکثر نے یہاں سے پرائیوٹ سکولوں کا رخ کر لیا ، سرکا ر نے بھی اس پر توجہ نہیں دی ، ایس ایم سی بنایا گیا اسکول کو ماڈل ہایئ سکول بنا یا گیا اس کے نصاب کو انگلش میڈیا میں تبدیل کیا محکمہ تعلیم نے اس کی تعمیر نو کیا اب یہ علاقے کا سب سے بہترین سکول بن چکا ہے اس میں ہمارے بہترین اساتذدہ کا محنت طالموں کی علم سے لگن اور آپ والدین کے تعاون کے بدولت ہم اس مقام پے پہنچے ہیں یہان بہترین آیئ ٹی لیب ، طالب علموں کو آن لائن تعلیم یا اساتذہ کی غیر موجودگی میں پڑھانے کے لیے ڈیجٹل پلیٹ فارم بھی اس سکول میں موجود ہے ،
انہوں نے صوبایئ وزیر سے سکول کے لیے ہال ، کھیل کے لیے گرانڈ کی سہولت فراہم کر نے مطالب کیا جس پے میڈم دلشاد نے فوری طور سکول گرانڈ کے لیے گرانڈ کا اعلان کیا سکول ہال اور دیگر ضرویات کے لیے بھی بر پور تعاون کی یقیہن دہانی کرادی
محکمہ تعلیم کے ڈی ڈی دیدار پناہ نے ہنزہ میں سرکاری سکولوں کی بہتر کارکردگی پے شرکا کو بتایا ڈی ڈی دیدار پناہ کا اپنا بیٹا بھی اس سکول کے پوزیشن ہولڈر ہیں بیٹے کی غیر موجودگی پے انہوں نے بیٹے کا انعام بھی وصول کیا
پروگرام میں علی آباد ماڈل ہائی سکو ل ایس ایم سی کے چیر مین شاہد ، نمبراد اسلم ، چیف آفسر بلدیہ ، تحصیدار ہیڈ کواٹرز ، صد ر ہنزہ پریس کلب اجلال حسین اور ایس ایم سی کے نائب چیرمیں اسد اللہ غازی اور طالب علموں کے والدین نے شرکت کی
ڈی ایچ کیو ہنزہ لاوارث بن گیا صوبائی حکومت وانتظامیہ کے وعدے وفا نہ ہو سکیں۔نہ لیبارٹری نہ سی سیکشن نہ ادویات نہ گائینی و اپریشن تھیٹر فعال۔ ہزاروں مریض مجبورا لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی طبی مراکز جانے پر مجبور
ہنزہ ۔ہنزہ۔ ینگ ڈاکٹرز میدیا سے گفتگو کر رہے ہیں |
: ہنزہ ۔ اجلال حسین سما
ڈی ایچ کیو ہنزہ لاوارث بن گیا صوبائی حکومت وانتظامیہ کے وعدے وفا نہ ہو سکیں۔نہ لیبارٹری نہ سی سیکشن نہ ادویات نہ گائینی و اپریشن تھیٹر فعال۔ ہزاروں مریض مجبورا لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی طبی مراکز جانے پر مجبور
محکمہ صحت خاموش تماشائی
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کی عدم فراہمی پے ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ڈاکٹرز کی کمی 48گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔ ہم اپنی تنخواہ سے نئے ڈاکٹروں کو پیسے دیکر خدمات دے رہے ہیں صوبائی حکومت کی عدم توجہ سے مریض ڈاکٹروں ینگ ڈاکٹر
ہسپتال میں سہولیت نہ ہونے کی وجہ سے عوام حلقوں کی جانب سے ڈاکٹروں کو شکایتوں کا انبار۔۔شکایتوں سے تنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ کے ڈاکٹروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔
ینگ ڈاکٹرز نے میڈیا ٹالک کہا کہ
١۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ میں ایمرجنسی می…
ڈی ایچ کیو ہنزہ لاوارث بن گیا صوبائی حکومت وانتظامیہ کے وعدے وفا نہ ہو سکیں۔نہ لیبارٹری نہ سی سیکشن نہ ادویات نہ گائینی و اپریشن تھیٹر فعال۔ ہزاروں مریض مجبورا لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی طبی مراکز جانے پر مجبور
محکمہ صحت خاموش تماشائی
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کی عدم فراہمی پے ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ڈاکٹرز کی کمی 48گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔ ہم اپنی تنخواہ سے نئے ڈاکٹروں کو پیسے دیکر خدمات دے رہے ہیں صوبائی حکومت کی عدم توجہ سے مریض ڈاکٹروں ینگ ڈاکٹر
ہسپتال میں سہولیت نہ ہونے کی وجہ سے عوام حلقوں کی جانب سے ڈاکٹروں کو شکایتوں کا انبار۔۔شکایتوں سے تنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ کے ڈاکٹروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ،
ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے ڈاکٹرز(میڈیکل افیسرز) کی شدید ترین کمی ہےجس کے باعث ایمرجنسی سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔سیاحوں کا بے پناہ رش اور پورے ڈسٹرکٹ کے لوڈ کے ساتھ دو یا تین ڈاکٹرز کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی چلانا بہت ہی مشکل ہے
وائی ڈی اے ہنزہ کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو فل فور پورا کیا جائے تاکہ ایمرجنسی سروس متاثر نہ ہو
۔گائنکالوجسٹ ریڈیولوجسٹ اور ارتھوپیڈک سرجن کے نہ ہونے کی وجہ سے پورے ڈسٹرکٹ کے غریب مریض بہت زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ،ہر دوسرے مہینے ڈاکٹرز کے ٹرانسفرز ہو جاتے ہیں اس عدم تسلسل کی پالیسی کے باعث غریب عوام اپنے معمولی مسائل کے لیے بھی گلگت جانے پر مجبور ہیں وائی ڈی اے ہنزہ کا مطالبہ ہے کہ مستقل بنیادیوں پر ریڈیالوسسٹ گائنکالوجسٹ اور ارتھوپیڈک سرجن تعینات ہو تاکہ مریضوں کو تکلیف سے نہ گزرنا پڑے
٣۔وائی ڈی اے کا مطالبہ ہے کہ لیب کو مکمل طور پر فنکشنل کیا جائے ,لیبارٹری میں ایمرجنسی ٹیسٹوں کا ہونا یقینی بنایا جائے ۔ایکسرے اور الٹراساونڈ سروس کو فلفور بہال کیا جاہے
وائی ڈی اے ہنزہ کاہیلتھ سیکرٹری چیف سیکرٹری اور وزیر صحت سے مطالبہ ہے کہ من جملہ مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ غریب مریضوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے