ہنزہ ۔ہنزہ۔ ینگ ڈاکٹرز میدیا سے گفتگو کر رہے ہیں |
: ہنزہ ۔ اجلال حسین سما
ڈی ایچ کیو ہنزہ لاوارث بن گیا صوبائی حکومت وانتظامیہ کے وعدے وفا نہ ہو سکیں۔نہ لیبارٹری نہ سی سیکشن نہ ادویات نہ گائینی و اپریشن تھیٹر فعال۔ ہزاروں مریض مجبورا لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی طبی مراکز جانے پر مجبور
محکمہ صحت خاموش تماشائی
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کی عدم فراہمی پے ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ڈاکٹرز کی کمی 48گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔ ہم اپنی تنخواہ سے نئے ڈاکٹروں کو پیسے دیکر خدمات دے رہے ہیں صوبائی حکومت کی عدم توجہ سے مریض ڈاکٹروں ینگ ڈاکٹر
ہسپتال میں سہولیت نہ ہونے کی وجہ سے عوام حلقوں کی جانب سے ڈاکٹروں کو شکایتوں کا انبار۔۔شکایتوں سے تنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ کے ڈاکٹروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا۔
ینگ ڈاکٹرز نے میڈیا ٹالک کہا کہ
١۔ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ میں ایمرجنسی می…
ڈی ایچ کیو ہنزہ لاوارث بن گیا صوبائی حکومت وانتظامیہ کے وعدے وفا نہ ہو سکیں۔نہ لیبارٹری نہ سی سیکشن نہ ادویات نہ گائینی و اپریشن تھیٹر فعال۔ ہزاروں مریض مجبورا لاکھوں روپے خرچ کرکے نجی طبی مراکز جانے پر مجبور
محکمہ صحت خاموش تماشائی
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں مریضوں کے لیے سہولیات کی عدم فراہمی پے ینگ ڈاکٹرز سراپا احتجاج ڈاکٹرز کی کمی 48گھنٹے ڈیوٹی دے رہے ہیں ۔ ہم اپنی تنخواہ سے نئے ڈاکٹروں کو پیسے دیکر خدمات دے رہے ہیں صوبائی حکومت کی عدم توجہ سے مریض ڈاکٹروں ینگ ڈاکٹر
ہسپتال میں سہولیت نہ ہونے کی وجہ سے عوام حلقوں کی جانب سے ڈاکٹروں کو شکایتوں کا انبار۔۔شکایتوں سے تنگ ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ کے ڈاکٹروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ،
ڈی ایچ کیو ہسپتال ہنزہ میں ایمرجنسی میں کام کرنے والے ڈاکٹرز(میڈیکل افیسرز) کی شدید ترین کمی ہےجس کے باعث ایمرجنسی سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔سیاحوں کا بے پناہ رش اور پورے ڈسٹرکٹ کے لوڈ کے ساتھ دو یا تین ڈاکٹرز کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی چلانا بہت ہی مشکل ہے
وائی ڈی اے ہنزہ کا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹرز کی کمی کو فل فور پورا کیا جائے تاکہ ایمرجنسی سروس متاثر نہ ہو
۔گائنکالوجسٹ ریڈیولوجسٹ اور ارتھوپیڈک سرجن کے نہ ہونے کی وجہ سے پورے ڈسٹرکٹ کے غریب مریض بہت زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ،ہر دوسرے مہینے ڈاکٹرز کے ٹرانسفرز ہو جاتے ہیں اس عدم تسلسل کی پالیسی کے باعث غریب عوام اپنے معمولی مسائل کے لیے بھی گلگت جانے پر مجبور ہیں وائی ڈی اے ہنزہ کا مطالبہ ہے کہ مستقل بنیادیوں پر ریڈیالوسسٹ گائنکالوجسٹ اور ارتھوپیڈک سرجن تعینات ہو تاکہ مریضوں کو تکلیف سے نہ گزرنا پڑے
٣۔وائی ڈی اے کا مطالبہ ہے کہ لیب کو مکمل طور پر فنکشنل کیا جائے ,لیبارٹری میں ایمرجنسی ٹیسٹوں کا ہونا یقینی بنایا جائے ۔ایکسرے اور الٹراساونڈ سروس کو فلفور بہال کیا جاہے
وائی ڈی اے ہنزہ کاہیلتھ سیکرٹری چیف سیکرٹری اور وزیر صحت سے مطالبہ ہے کہ من جملہ مسائل کو ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے تاکہ غریب مریضوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
کمنٹ ضرور کریں