ہفتہ، 30 نومبر، 2024

اسلام آباد میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج اور مظاہرین پر حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد، پی ٹی آئی نے کارکنوں کی ہلاکتوں اور زخمی کیے جانے کے متضاد دعوے کیے ہیں۔ جبکہ حکومت کہتی ہے کہ کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔ بی بی سی نے ان دعووں کی حقیقت جاننے کے لیے ہسپتالوں کا ریکارڈ دیکھا اور لوگوں سے بات کی۔ رپورٹر: فرحت جاوید



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں