منگل، 3 نومبر، 2020

کرنل ر عبید اللہ بیگ نے سیلم خان سابقہ ممبر اسمبلی کے خلاف پیٹیشن داٸر کر کے ہنزہ پر ظلم کیا۔ امتیاز گلگتی ۔ سابق ترجمان پی ٹی آٸی جی بی

پروگرام "کیا یہ ہے سیاست " ہنزہ ٹی کے ٹالک شو کا عکس 

ہنزہ ( ہنزہ نیوز آن لاٸن ) کرنل ر عبید اللہ بیگ نے سیلم خان سابقہ ممبر اسمبلی کے خلاف پیٹیشن داٸر کر کے ہنزہ پر ظلم کیا ہم نے اس کو چوپرسن میں ریگینگ ہوٸی اس پر الیکشن کمشن میں جانے کو کہا تھا ۔ عبید اللہ بیگ نے ہنزہ میں ضمنی انتخابا ت کی اس مخالف کی وہ جیت کی پوزیشن میں نہیں تھے ۔ اضافی نشتوں کے مخالفت کی ۔ وہ ہنزہ کی ترقی میں رکاوٹ ہیں ۔ امتیاز گلگتی فوکل پرسن ٹورسٹ اور سابق سپوکس مین پی ٹی آٸی جی بی  کا ہنزہ ٹی وی کے پروگرام " کیا یہ ہے سیاست" میں سید اسد اللہ غازی او ر ثانیہ یوسف کے سامنے انکشاف 

پروگرام کے دوسرے مہمان  پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار ریحان شاہ نے کر نل ر عبید کے بارے میں کہا ہم نے گزشتہ الیکشن میں اس کے لیے گھر گھر جا کر لوگوں کو منوایا اس کے لیے 4500ووٹ لیے اس نے ہمیشہ ہنزہ کو نقصان پہنچایا اس کی ہمایت میں انتہا پر گٸے ۔
ان کو ن لیگ کا ٹیکٹ ملنے پر کہا کہ میر ی پارٹی نے اب کی بار ایک حقیقی کارکن کو ٹیکٹ دیا ہے میں مسلیم لیگ کی سابق حکومت میں کارکردگی اور اپنی سیاسی کارکردگی جو عوام کے سامنے ہے اس بنیاد پر عوام سے ووٹ منگتا ہوں ۔
ہنزہ ٹی کے یو ٹیوب پر یہ پروگرام کل نشر ہوگا 
https://www.youtube.com/channel/UCBPyo2R0jt6srUDiCnApPSg
ہمار ا چینل سبسکراٸب کریں 
اور تمام امیدواروں کا ڈیبیٹ دیکھنے کے لیے بیل آٸکن پریس کریں


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں