منگل، 10 نومبر، 2020

چوپرسن گرانڈ کمیٹی کا عبید اللہ بیگ کے کمپین آفس کو بند کروایا ۔۔۔ مزاکرات کے بعد مشروط طور پر کھولنے کی اجازت شراٸط عبید کے حق میں بہتر نہیں

 

ہنزہ ۔چوپرسن کے عوام کے ساتھ عبید اللہ بیگ کی کارنر میٹینگ


چوپرسن گرانڈ کمیٹی کا عبید اللہ بیگ کے کمپین آفس کو بند کروایا ۔۔۔ مزاکرات کے بعد مشروط طور پر کھولنے کی  اجازت شراٸط عبید کے حق میں بہتر نہیں ہے

ہنزہ گوجال۔ چوپرسن گرانڈ ایکشن کمیٹی نے چوپرسن میں باسراقتدار پارٹی کے پی ٹی آٸی کے نامزد امیدوار حلقہ 6 عبید اللہ بیگ کے کمپین آفس کو بند کر دیا ۔ 

انہوں نے نو روڈ نو ووٹ نعرے کی مخالفت کی تھی جس کے درعمل میں چوپرسن کے نماٸندہ تنظیم چوپرسن گرانڈ کمیٹی نے اس کے کمپین آفس کو بند کیا اور ان کے کمپین 

پر پابندی آٸید کی ہے ۔



 پہلے سے عبید اللہ بیگ ہنزہ کے تمام تر علاقوں میں کمزور امیدوار ہیں چوپرسن روڈ کے مسلے چوپرسن کو منوا کر اپنے آپ کو مظبوط بنا سکتے تھے انہوں اس اہم موقعے کو ہاتھ سے جانے دیا ۔

تاہم مزاکرات کے بعد عبید کے کمپین آفس کو مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دی ۔ چوپرسن گرانڈ کمیٹی نے ایکٹیوٹیز نا کر نے کی شرط پر کمپین آفس کھو لنے کی اجازت دی ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں