نور الدین کو ڈپٹی کمشنر تعارفی سند اور کیش ایوڈ دے رہے ہیں |
ڈپٹی کمشنر ہنزہ فیاض احمد نے حالیہ دنوں جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر ڈرائیور نورالدین ساکن علی آباد ہنزہ کو تعارفی سند اور کیش ایوارڈ سے نوازا۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ دنوں گلگت شہر میں کچھ شر پسندوں نے ریور ویو روڑ پر احتجاج کے دوران 4 سرکاری گاڑیوں سمیت اور سرکاری املاک کو آگ لگایا اس دوران نگران وزیر برائے واٹر اینڈ پاور محمد علی خان کی گاڑی کو بھی آگ لگایا گیا تھا۔
لباس گھر ہسپتال روڈ علی آبادو تشریف لاٸیں اور سردیوں کے بہتریں ڈیزاٸر کے کپٹر ے مناسب قیمت پر خریریں |
نگران وزیر کے ڈرائیور نورالدین نے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر جلتی گاڑی سے پاکستانی جھنڈا اتار کر جلنے سے بچایا ۔ اس کی بہادری اور جرت کا مظاہرہ کرنے پر ڈپٹی کمشنر ہنزہ نے ڈرایور نورالدین کو کیش اور سرٹیفکیٹ سے نوازا ۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
کمنٹ ضرور کریں