منگل، 24 نومبر، 2020

۔ ہنزہ کے ساتھ پھرسے سوتیلا سلوک کی ناپاک کوشش ۔ہنزہ سے پی ٹی آٸی کے کامیاب امیدوار عبید اللہ بیگ کو ڈپٹی سپیکر کا عہد دیکر ٹالنے کی کوشش کی جا رہی ہے



ہنزہ ۔ ہنزہ کے ساتھ پھرسے سوتیلا سلوک کی ناپاک کوشش ۔ہنزہ سے پی ٹی آٸی کے کامیاب امیدوار عبید اللہ بیگ کو ڈپٹی سپیکر کا عہد دیکر ڈالنے کی

عبید اللہ  بیگ وزیر اعلی گلگت بلتستان کے مظبوط امیدوار

کوشش کی جا رہی ہے ۔ عوام ہنزہ نے عبید اللہ بیگ کی جانب سے اس عہدے کوٹھکرانے اور وزیراعلی کے عہدے کے حصول کے لیے ان کی جدوجہد کو سراہتے ہوٸیے پوری ہمایت کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ جبکہ انتخانات میں ان کے مد مقابلوں امیدواروں نے عبید اللہ بیگ کو بر پور سپورٹ کی یقین دہانی کروادی ہے ۔ ہنز ہ کو کٸی سال اسمبلی میں نماٸندگی سے محروم رکھا گیا تھا اب وزیراعلیٕ کا عہدہ دیکر اس کا ازالہ نہیں کیا گیا تو ہنزہ سے بر پور ردعمل سامنے آٸیے گا ۔ اس سلسلے میں ہنزہ سے دیگر پارٹی کے امیدوار بھی عبید اللہ بیگ  ہنزہ کے وسیعی تر مفاد میں وزیر اعلی کے عہدے کا اہل سمجھتے ہیں ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں