میڈیا ایک دوسرے کے خون کے پیاسے امجد ایڈوکیٹ اور فتح اللہ |
جی بی 2 کے نتاٸج انتظار میں دو حریف مدوش
۔۔
گلگت۔۔۔۔۔۔۔ٹیکرزگلگت: پی پی پی جی بی اے 2 گلگت 2 کے امیدوار جمیل احمد کی نیوز کانفرنس۔گلگت: آر او نے چیف الیکشن کمشنر کو ریکمنڈ کیا ہے کہ پوسٹل بیلٹ پیپر کی فرانزنگ رپورٹ نہ آنے تک حتمی نتیجہ جاری نہ کیا جائے۔ جمیل احمدگلگت: تمام پارٹی امیدواروں نے حتمی رزلٹ جاری نہ کرنے کے معائدے پر دستخط کئے ہیں۔ جمیل احمدگلگت: پوسٹل بیلٹ پیپرز کا لیٹر بمشکل دیا گیا۔ سعدیہ دانش سیکریٹری اطلاعات پی پی پیگلگت: اس الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی گئی ہے۔ سعدیہ دانشگلگت: پوسٹل بیلٹ پیپرز پر ڈرامہ رچایا گیا ہے۔ جمیل احمدگلگت: حلقہ 2 کے الیکشن کے انتخابات اہمیت کے حامل تھے۔ جمیل احمدگلگت: جنرل ووٹ میں ہمارے 619 ووٹز منسوخ کئے گئے۔ جمیل احمدگلگت: چیف الیکشن کمشنر سے گزارش کی ہے کہ گلگت بلتستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جب تک فرانزک رپورٹ نہیں آتی حتمی نتائج کا اعلان نہ ہو۔ جمیل احمدگلگت: پاپولر ووٹ کو کم کر کے اپنے امیدوار کو جیتانے کی کوشش کی گئی ہے۔ جمیل احمدگلگت: چیف الیکشن کمشنر نے ان انتخابات کو متنازعہ بنایا ہے۔ جمیل احمدگلگت: ان انتخابات پر انٹرنیشنل مبصرین نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جمیل احمدگلگت: اس الیکشن کو مذید اتنا متنازعہ نہ بنائے کی دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہو۔ جمیل احمدگلگت: چیف الیکشن کمشنر کو پابند کیا جائے کہ جب تک
فرانزک رپورٹ نہیں آتی۔ جمیل احمد
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
کمنٹ ضرور کریں