اتوار، 22 نومبر، 2020

حلقہ تین میں فل پروف سکورٹی پر امن انتخاب کا عمل جاری ۔ آٸی جی پی گلگت بلتستان کا ایس ایس پی کے ہمراہ مختلف پولینگ اسٹیشوں کا دورہ سکورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار

جی بی اے تین میں انتخاب جاری ۔پولیس چوکس 



گلگت ۔ آٸی جی پی گلگت بلتستان اور ایس ایس ایس پی  گلگت حلقہ تین میں سکورٹی انتظامات کا جاٸزہ لے رہے ہیں


 گلگت ۔ (سید اسد اللہ غازی )حلقہ تین میں فل پروف سکورٹی  پر امن انتخاب کا عمل جاری ۔ آٸی جی پی گلگت بلتستان کا ایس ایس پی کے ہمراہ مختلف پولینگ اسٹیشوں کا دورہ سکورٹی انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ۔ آٸی جی پی نے مختلف پولینگ اسٹیشنوں پر تعیانات چوکس اہلکاروں سے ملاقات اور بہتریں فراٸض سرانجام دینے پر ان کی حوصلہ افزاٸی کی ۔ عوام نے آٸی جی پی گلگت بلتستان کے سکورٹی کے اقدامات کو سراہتے ہوٸیے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ گزشتہ دنوں جی بی اے الیکشن کے لیے ملک کے دیگر صوبوں سے پولیس اہکاروں کو تلب کیا تھا ۔حلقہ تین کی سکورٹی اب صرف گلگت بلتستان پولیس کے اہکار ادا کررہے ہیں ۔ 


 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں