اتوار، 12 اپریل، 2020

بریکنگ نیوز . صدر پاکستان سی ایم گلگت بلتستان کے گلے شکوے دور کرنے گلگت اور سکردو کے دورے پر ....

بریکنگ نیوز
   
اسلام آباد. صدر مملکت ڈاکٹر آصف علوی کا ایک روزہ دورہ گلگت بلتستان متوقع ہے...
اسلا م اباد صدر  پہلے مرحلے میں گلگت روانہ ہونگے...
اسلام آباد.. دوسرے مرحلے میں سکردو ایرپورٹ اترینگے..
اسلام آباد. صدر مملکت اپنے دورے میں اہم اعلانات کرینگے.
اسلام آباد. صدر مملکت امدادی سامان بھی  جی بی حکومت کے حوالے کرینگے.. سرکاری ذرائع..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں