جمعہ، 10 اپریل، 2020

امیر تنظیم اہل سنت ولجماعت گلگت بلتستان و کوہستان قاضی نثار احمد نے نماز جمعہ سمت تمام نمازیں باجماعت ادا کرنے کا علان

گلگت:امیر جماعت اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان قاضی نثار نے جمعہ کی نماز  کے لیے کئے گئے لاک ڈاون کو مسترد کردیا


گلگت:قاضی نثار احمد نے کل جامعہ مسجد میں نماز جمعہ معمول کے مطابق پڑھانے کا اعلان کردیا

گلگت:تنظیم اہلسنت والجماعت نے  موجودہ صورت حال کےحوالے سے قرارداد جاری کردیا

گلگت:نماز جمعہ کے دوران بچوں اور عمررسیدہ افرد کی شرکت کی ممانعت ہوگی، قرارداد

گلگت:نماز جمعہ پر پابندی عائد کرنا سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، قرارداد


گلگت:حکومت مسجدوں کو مقفل اور ویران کرنے سے بعض رہے،قرارداد

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں