جمعرات، 16 اپریل، 2020

وزیراعظم پاکستان کا فیصلہ ... مگر گلگت بلتستان میں کابینہ فیصلہ کریگا لاک ڈاون کے حوالے سے

نیوز اپڈیٹ 1۔ لاک ڈاون میں نرمی کےحوالے سے کابینہ کمیٹی کی جانب سے مجوزہ سفارشات کو آج میڈیا کے سامنے رکھ دیا گیا ہے ۔مشیر اطلاعات شمس میر 2۔سفارشات کو مزید غور و خوص کیلئے کل منعقد ہونے والی اپکیس کمیٹی کے کورونا کے بارے اجلاس میں بھی پیش کیا جارہا ہے۔مشیر اطلاعات شمس میر 3۔ کابینہ کمیٹی اور اپیکس کمیٹی کے مشترکہ سفارشات کو آئیندہ منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے سامنے حتمی منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔مشیر اطلاعات شمس میر 4۔ لاک ڈاون میں نرمی کے نئے شیڈول اور طریقہ کار کا فیصلہ کیا جائے گا۔مشیر اطلاعات شمس میر لاک ڈاون حسب سابق بدستور جاری ہے عوام سے اپیل کی جاتی ہیکہ وہ بدستور اپنے اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ مشیر اطلاعات شمس میر 5۔ گلگت بلتستان کے تمام سٹیک ھولڈرز کے ساتھ لاک ڈاون میں نرمی کے بارے مشاورت کی جا رہی ہے۔مشیر اطلاعات شمس میر

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں