اتوار، 19 اپریل، 2020

گلگت بلتستان کے 2570 باسی کراچی میں لاک ڑاون سے متاثر جلد ہی ان کی واپسی کے لیے سنده اور بی حکومت تیار

سندھ میں لاک ڈاؤن،ہاسٹلزبندہونےسےگلگت بلتستان کے2570طلبہ پریشان لاک ڈاؤن کے باعث طلبا کو رہائش و کھانے کیلئے سنگین مسائل کا سامنا گلگت بلتستان حکومت نےاپنے شہریوں کو واپس بھیجنے کی درخواست کر دی محکمہ داخلہ سندھ کوگلگت بلتستان حکومت کا مراسلہ موصول کراچی میں مقیم2570گلگت کےطلبہ وعام افرادآبائی شہرآناچاہتےہیں،مراسلہ گلگت بلتستان حکومت کی طلبہ کی روانگی سےقبل کوروناٹیسٹ کرنےکی درخواست ایس اوپیزکےمطابق گلگت کےشہریوں کی واپسی میں مدد کی جائے،مراسلہ گلگت بلتستان حکومت کی طلبہ کو ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی بھی درخواست وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کاوزیراعلیٰ گلگت بلتستان کوٹیلیفون کراچی میں مقیم گلگت کےشہریوں،طلباکےمفت کوروناٹیسٹ کرینگے،وزیراعلیٰ محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی میں گلگت کےشہریوں کو واپسی کےلیےاجازت دیدی محکمہ داخلہ سندھ کی کمشنر کراچی کو سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت گلگت واپس جانےوالےافراد کےپہلےکوروناٹیسٹ کیےجائیں،محکمہ داخلہ سندھ ٹیسٹ کےبعد ڈپٹی کمشنرزکے این او سی پر گلگت کےشہری سفر کرسکیں گے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں