بدھ، 10 جون، 2020

بین الاقوامی ،سعودی عرب . ریاض سے ملتان آنے والی پی آئی اے کا تیارہ فنی خرابی کے باوجود پاکستان لا یا گیا اور کراچی میں اتارا مسافر سراپا احتجا ج

سودی عرب ریاض (نمائندہ خصوصی )پی کے 8726 فلائٹ آج دوپہر 12 بجہ ریاض  سعودی عرب سے ملتان کے لیئے اڑا آدھا گھنٹا سفر کے بعد جھاز کے انجن سے عجیب آواز آنے لگے جس کی وجہ سے جھاز مسافروں میں بیچینی پھیلنے لگی تو کیپٹن نے فنی خرابی کا کہہ کر مسافروں کو خاموش کروایا تقریبن 4 گھنٹے سفر کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر خیریت سے لینڈ کروایا گیا
4گھنٹے ایئرپورٹ پر طویل انتظار کے بعد متبادل جھاز کا انتظام کیا گیا
ابھی جھاز تھوڑی ہی دیر فضا میں اڑا ہی تھا کہ دوسرے جھاز کو بھی فنی خرابی کی وجہ سے دوبارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتارا گیا اب مسافر جھاز سے اتر چکے ہیں اور سراپا احتجاج کر رہے ہیں کہ ہمیں ہمارے سامان دیئے جائیں ہم کسی تیسری جھاز میں نہیں بیٹھینگے مگر پی آئی ای انتظامیہ مسافروں کو باھر جانے کی اجازت نہیں دے رہی مسافر حضرات نے بھی کہا کچھ بھی ھو جائے اب تیسری جھاز میں نہیں بیٹھینگے
مسافروں نے کہا اگر کچھ ھوجائے تو موجودہ حکومت اور پی آئی ای انتظامیہ مسئول ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں