اتوار، 7 جون، 2020

کرونا واٸرس کا دنیا بھر میں صورت حال کہاں کتنی اموات ہوٸی کتنے ریکور ہوٸیے جانیے اس رپورٹ میں

کوروناوائرس/عالمی صورتحال
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے69لاکھ26ہزار558سےزائدافرادمتاثر
دنیابھرمیں کوروناوائرس سے4لاکھ472افرادہلاک
دنیابھرمیں کوروناسےمتاثرہ33لاکھ89ہزار218سےزائدافرادصحت یاب
واشنگٹن:امریکامیں کوروناوائرس سے19لاکھ 80 ہزار879افرادمتاثر
واشنگٹن:امریکامیں کوروناوائرس سےہلاکتوں کی تعداد1لاکھ11ہزار858
لندن:برطانیہ میں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد40ہزار465ہوگئی
برازیل میں کوروناسے 35ہزار211افرادہلاک،6لاکھ51ہزار980مریض
روم:اٹلی میں کوروناوائرس سےاموات کی تعداد33ہزار846ہوگئی
پیرس:فرانس میں کوروناوائرس سےہلاک افرادکی تعداد29ہزار142
میڈرڈ:اسپین میں کوروناوائرس سےہلاک افرادکی تعداد27ہزار135
بیلجیم میں کوروناسے9580،جرمنی8769،ایران  میں8209ہلاکتیں
نیدرلینڈز6011،ترکی4669،سویڈن4656،سوئٹزرلینڈمیں1921ہلاکتیں
کینیڈامیں7772،میکسیکو13170،پرتگال1474،انڈونیشیامیں1801افرادہلاک
بھارت میں 6946،سعودی عرب676،بنگلادیش846،یواےمیں275ہلاکتیں
روس میں کوروناوائرس سے5725افرادہلاک،4لاکھ58ہزار689مریض
UPD

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں