بدھ، 10 جون، 2020

ننزہ ۔ ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کے حکم پر کرونا ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے اورایس او پییز پر عمل درآمد کرانے کے لیے تحصیلدار ہیڈ کوارٹر ہنزہ فرمان کریم کی سربراہی میں چار کمیٹیاں تشکیل



(بہرام خان )ہنزہ میں بڑھتی ہوئے کرونا وائرس کیسیز ۔موجودہ صورتحال کے پیش نظر، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد اور اسسٹنٹ کمشنر کی  ہدایت پر سٹی مجسٹریٹ فرمان کریم کی سربراھی میں علی آباد بازار کے مختلف مقامات پر  چار سیکٹرز قائم کئے گئے ہیں ۔ جہاں پر پولیس 1122 لیویز ،ایکسائز، اینڈ ٹیکسیشن ،اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ۔ جن کا کام بازار میں ڈسٹرک انتظامیہ کی طرف سے طے شدہ (ایس او پی) پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ۔ بغیر ماسک، سماجی دوری اور بین الاضلع سے آئے ہوئے گاڈیوں کو چیک کریں گے ۔ طے شدہ ( ایس او پی) کے خلاف ورزی کرنے والے سینکڑوں افراد اور کئی گاڈیوں کو جرمانے بھی کئے گئے ۔اور آٸیندہ کےلیے ایس اور پیزپر عمل کرنےکی تاکید بھی کر ہے ہیں

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں