اتوار، 7 جون، 2020

ہنزہ ۔ کرونا واٸرس کے بھڑتے ہوٸیے کیسیز پر ڈی سی ہنزہ کی سربراہی میں اجلاس

ہنزہ . کل بروز اتوار ہنزہ میں مکمل لاک ڈاون رہے گا ڈی سی ہنزہ فیاض احمد

اس کے بعد آئیدہ
تین دن کے لیے لاک ڈاون فری اوقات کار میں تبدیلی
دوپہر 12 سے چار بجے دوکانیں کهلی رہینگی .
ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیے .اگر ہر کوئی ماسک کا استعمال کریں تو لاک ڈاون کی ضرورت نہیں رہے گی 
بغیر ماسک کے باہر نکلنے پر جرمانہ سختی سے کیا جائےگا . ہنزہ کے جماعت خانونیں لیول پر111 کیمیٹیا ں بنائنگے جو ماسک کے استعمال پر آگاہی اور سستا دام ماسک فراہم کرینگے . ہر گهر میں خود ماسک بنانے پر زور دیا جائیےگا .
. ڈی سی ہنزہ کے زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ .
اجلاس میں ریجنل کونسل کے صدر بزنس کمنٹی کے زمہ دار میڈیا کے نمائیدیں ایس ایس پی اور ڈی ایچ او کی شرکت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں