اتوار، 7 جون، 2020

گلگت: گلگت بلتستان میں اج 30 مزید افراد میں کرونا کا تصدیق ،22 مریض صحت یاب ہوگئے

گلگت: گلگت بلتستان میں اج 30 مزید افراد میں کرونا کا تصدیق ،22 مریض صحت یاب ہوگئے،محکمہ صحت جی بی

گلگت: گلگت بلتستان میں کورونا کیسسز کی تعداد 927 ہوگئے،محکمہ صحت جی بی

گلگت: گلگت بلتستان میں ابتک  573 آفراد ریکور ہوگئے،محکمہ صحت جی ان

گلگت: ابتک جی بی میں کورونا سے 13 اموات ہوئی ہیں، محکمہ صحت جی بی
341 ایکٹیو کیسیز ہیں  محکمہ صحت جی بی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں