جمعرات، 18 جون، 2020

کراچی .کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار*

*کراچی کے 3 اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تیار*

ضلع غربی کی 13 شرقی کی 16 کورنگی کی 14 یونین کونسل سیل ہوں گی
ضلع شرقی، ضلع غربی، کورنگی کی 43 یوسیز میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔

*جو علاقے بند ہونگے ان کے نام یہ ہے*

محمد علی سوسائٹی، بہادر آباد، عیسیٰ نگری کے متاثرہ علاقے بھی سیل ہوں گے۔

ناصر کالونی، عوامی کالونی، ماڈل کالونی، الفلاح، ڈگرگ روڈ، کے علاقے بھی بند ہوں گے۔

کورنگی، لانڈھی،  ملیر، شاہ فیصل، کے متاثرہ علاقوں میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا۔

ناتھا خان، کھوکھراپار، بھٹائی کالونی، زمان ٹاؤن، چکرا گوٹھ کی کچھ گلیاں سیل ہوگی۔

تین ہٹی، جہانگیر روڈ  نمبر 1، 2، سولجر بازار، نمائش کے متاثرہ علاقے بند ہوں گے۔

گلستانِ جوہر بلاک 13، پی ای سی ایچ بلاک 2، 6 کے متاثرہ حصے سیل ہوں گے۔

گلشنِ اقبال، صفورا گوٹھ، عسکری فور، کہ متاثرہ علاقے بھی سیل ہونگے۔

بلتی محلہ، مارٹن کوارٹرز،  فاطمہ جناح کالونی میں کرونازدہ علاقے بند ہوں گے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں