ہفتہ، 20 جون، 2020

گلگت بلتستان کے مالی سال21 -2020 صوبائی وزیر اورنگزیب خان نے 68 ارب 68کروڑ 29 لاکھ 57 ہزار روپے حجم کا بجٹ ایوان میں پیش کیا گیا

گلگت بلتستان کے مالی سال21 -2020 صوبائی وزیر اورنگزیب خان نے 68 ارب 68کروڑ 29 لاکھ 57 ہزار روپے حجم کا بجٹ ایوان میں پیش کیا گیا
 بجٹ میں ترقیاتی اخراجات کے لئے 25 ارب  جبکہ غیر ترقیاتی اخراجات کے لئے35ارب 88 کروڑ  29 لاکھ 57 ہزار روپے مختص کرنے کی تجویز ہے. گندم پر سبسڈی کے لیے 6 ارب روپے جبکہ ایک ارب0 8 کروڑ روپے گندم کے محصولات کی مد میں تجویز ہے. گریڈ ایک سے سولہ کے م
لازمین کی جاری بنیادی تنخواہ میں 15 فیصد ایڈہاک ریلیف الااونس سکیل 17 اور اوپر کے ملازمین کی جاری بنیادی تنخواہ میں دس فیصد ایڈہاک ریلیف الااونس دینے کی تجویز بجٹ میں پاور سیکٹر کو  3 ارب 56کروڑ روپے ،ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے لیے 2 ارب 20 کروڑ روپے ٹرانسپورٹ اور کمیونیکیشن کے لیے 2 ارب 62کروڑ روپے ,دیہی ترقی کیلئے 53کروڑ روپے, تعلیم کے لئے ایک ارب33 کروڑ روپے ,صحت کے لیےایک ارب 82کروڑ , فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ کے لئے 56 کروڑ روپے جبکہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے 50 کروڈ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں