اتوار، 28 جون، 2020

ہنزہ . انتظامیہ نے کرو نا وائرس سیکرینگ کے لیے چار ٹاسک فور س ٹیمیں تشکیل دی

ڈسٹرک ہنزہ میں کرونا وائرس کے حوالے سے چار ریپڈ رسپانس ٹیمز ڈاکٹرز کی سربراہی میں فیلڈ سکرینگ کا عمل 27 فروری سے کر رہے ہیں جو ابھی تک جاری ہے ۔جہاں سے سیمٹیمیٹک مریض کی انفارمیش ملتی ہے تو یہ ٹیمں ان کے گھروں
میں جا کر سیکرینگ کرتے ہیں ۔اور جس کے سمپل لینے کی ضرورت ہو فورن ان کے  سمپل بھجوا  دیتے ہیں اور مریض کو آئسو لیشن  سینٹر میں شفٹ کیا جاتا ہے پورے ڈسٹرک میں ابھی تک ڈاکٹرز کی ریپڈ رسپانس ٹیموں نے فیلڈ سکریننگ کر کے 2323 افراد /مریضوں کو ان کے گھروں میں جا کر چیک کیا ہے جو کہ انتظامیہ اور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی اچھی کارکردگی ہے ۔ڈاکٹرز اور طبی عملے کی اس اعلی كاركردگی پر ان کو پوری قوم کی طرف سے خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔
ڈسٹرک انتظامیہ کے اس حوالے سے واضع ھدایت ہیں کہ جہاں سے بھی سیمٹیمٹک مریض کی اطلاع ان کے سمپل لے لیے جائے اور فورن ان کو ہوم قرانطین کی پالیسی پر بھر پور عمل کریں ۔ٹیسٹ سمپل کا ریشو پورے گلگت بلتستان میں ہنزہ کا زیادہ رہا ہے اور مزید بھی ٹیسٹ بھیج رہے ہیں جو بھی شخص کو کرونا پازیٹو آئیے تو ان کو ماہر سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیم علاج کرتی ہے ا ور ان کے لیے رہائش اور خوراک کا بندوبست کیا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ اب تک 65 مریض مکمل صحت یابی کے بعد گھروں کو لوٹے ہیں مزید 13 افراد کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں ہم پر عزم ہیں کی کمیٹی ،اداروں ،اور عوام الناس کی مدد سے مکمل کرونا فری بنآئنگےعوام الناس سے گزارش ہے ماسک پہن لیں سماجی دوری کو یقینی بنآئےیہ خوش آئند بات ہے کی ڈسٹرک میں %95 لوگ ماسک کا استعمال کر رہے ہیں محلہ لیول کی کمیٹی گھر گھر جا کر SOPs پر عمل درآمد کروا رہی ہیں جب کی پولیس لیویز ،ایکسائز پولیس کی 14 ٹیمیں بازار میں SOPsپر عمل درآمد کروا رہے ہیں ان ناکوں میں LSO کے جانب سے ڈیسک لگے ہوے ہیں جو کہ بغیر ماسک والوں کو 100 روپے جرمانہ کر کے اسی مالیت کے ماسک دیے جاتے ہیں  اس طرح ہنزہ میں% 100 عمل درآمد کروانے کے بھر پور کوشش کیا جا رہا ہے ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں