بدھ، 10 جون، 2020

ڈی آئی خان میں پروٹیکشن کے نام پر پولیس بتهہ وصول کرنے لگے


ڈی آئ خان (فرحد اللہ فاروق)جہاں پوری دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر حکومتوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے وہاں ظلم کی انتہا ہے ڈیرہ اسماعیل خان میں پروفشنل ٹیکس کے نام پر کھلے عام پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ دوکاندارن سے غنڈہ ٹیکس کی وصولی جاری ہے یوں سمجھیں کہ محترم علی امین گنڈا پور اینڈ برادران کے زیر سایہ بلکہ غیر منتخب نام نہاد تاجر اتحاد تنظیموں کے نمائندوں کی ملی بھگت سے بھتہ خور مافیا سر گرم صرف 36لاکھ روپے پورے ڈیرہ اسماعیل خان کے دوکاندارن کو بھج دیا گیا آرمی چیف؛ جسٹس سپریم کورٹ؛ صدر پاکستان؛ وزیراعظم پاکستان؛ محترم وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور سے درخواست ہے کہ غنڈہ ٹیکس کیا پاکستان کے دوسرے صوبوں میں اسی طرح کا کوئی ٹیکس وصول کیا جاتا ہے تو مثال کے طور پر سامنے تفصیلات لائیں
منجانب ڈیرہ اسماعیل خان کے دوکاندارن

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں