منگل، 16 جون، 2020

ہنزہ ۔ 1948 جنگ آزادی کے غازی عیسی خان انتقال کر گٸے

ہنزہ (کریم سلمان )1948 کے جنگ آزادی کے غازی اور مشہور سماجی شخصیت عیسے خان ولد سکو علی 96 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔سوگوارن میں دو صاحب زادیاں اور تین صاحب
 زادے شامل ہیں ۔ان کے انتقال پر ہنزہ ٹی وی کا اظہارتعزت ،مرحوم کے درجات کی بلندی اور لوحیقن کو صبر جمیل کے لیے رب کعبہ سے دعا ہے . مرحوم کی خدمات کو عوام ہنزہ بلکہ پورا گللگت بلتستان قدر کی نگاہ سے دیکهتے ہیں . ان کا انتقال قوم کے لیے ایک سانحہ سے کم نہیں 1948 میں ان جیسے قومی ہیروز نے ڈوگر سرکار سے آزادی لادی جس پر انہیں خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے . س
عیسی خان نے جہاں گلگت بلتستان کی جنگ آزادی میں نمایاں کرداد ادا وہی ہنزہ کے  سیاسی و سماجی معملات میں بهی ان کا کردار نمایاں تها ہنزہ آج ایک اکابر سے محروم ہوا ہے . التت میں ان کی معتعبرانہ رائے کو ہتمی سمجها جا تا تها .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں