بدھ، 8 اپریل، 2020

ریس ریلیز 
 گلگت (پ. ر) گلگت بلتستان اسمبلی کی آفیشل ویب سائٹ کو مکمل طور پر ریکور کردیا گیا ہے اور صارفین اسکو وزٹ کر سکتے ہیں. واضع رہے کہ چند گھنٹے قبل ہیکرز نے ویب سائٹ کو ہیک کیا تھا. گلگت بلتستان اسمبلی سیکریٹریٹ نے بروقت ویب سائٹ کو معطل کرکے اسکو ریکور کیا اور دوبارہ ویب پر اپ لوڈ کردیا کیا ہے. اب یہ ویب سائٹ مکمل طور پر محفوظ ہے اور اسکو مزید محفوظ بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھا کر اسکو مزید محفوظ بنایا جائے گا.
جاری کردہ
 عباس علی ترجمان گلگت بلتستان اسمبلی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں