ہفتہ، 18 اپریل، 2020

کرونا کے 55کیس ... نگر میں بہتری ... استور اور دیامر میں نئے کیس داخل

گلگت بلتستان کرونائی صورت حال چند دن پہلے تک دن صرف ایک کیس رکھنے والا استور اب سب سے متاثرہ ضلع بن گیا۔ آج صوبے بھر سے 5 پازیٹیو کیسز آئے، پانچوں استور سے رپورٹ ہوئے، جبکہ 9 پازیٹیو کیسز نیگیٹیو ہو گئے، 3 گلگت، 3 نگر، 2 گانچھے، ایک سکردو اس طرح ایکٹیو کیسز 55 رہ گئے، توٹل رپورٹ کیسز 250 ہو گئے ایکٹییو کیسز استور، 19، نگر 15، گلگت 9، دیامر 7، سکردو 4، گانچھے ایک

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں