ہفتہ، 18 اپریل، 2020

گلگت . بریکنگ نیوز . سٹی ہسپتال کے ڈاکڑ سمت 9افراد کے ٹسٹ رزلٹ پوزٹیو ڈاکڑون کو تحفوظات عملہ کے لیے قریبی ہوٹل کا بندوبست کی جائے

گلگت۔۔۔phq ہسپتال گلگت میں ضلعی صدر شاہد حسین کے زیر صدارت ایک اجلاس ہو جس میں تمام سینئر سٹاف ضلع استور کے صدر ضلع غذر کے صدر کے علاوہ صوبائی صدر محسن شاہ نے بھی خوصوصی شرکت کیا اجلاس میں آج سٹی ہسپتال گلگت میں سٹاف کے کرونا ریزلٹ پازیٹو آنےپر گفتوشنید کیا گیا اجلاس میں اس امر پر افسوس کا اظہارکیا کہ چیف سکرٹری کی موجودگی میں سکرٹری صحت سے مطالبہ کیا تھا کہ کروناسنٹرز اور ہسپتالوں میں روزانہ ڈیوٹی کرنے والے سٹاف کے لیے ہسپتال کے قریب کسی ہوٹل کا بندبست کیا جائے تاکہ اس وائرس کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے سٹاف وائرس کو لیکر گھرنہ جائے خود بھی بچے اور اپنے اہلخانہ کو بھی مگر ایک نہ سنی تمام باہر سے آنے والے افراد کےلے ہوٹل ملے مگر جو ان کے علاچ کے اپنے کو خطرے میں ڈال قربانی دیے رہے ہیں ان کا کوئی پرسان حال نہیں ہیم ان تمام کے زمدار محکمہ صحت کو سمجھتے ہیں لیہزا اب اس بارے سوچا جائے ورنہ اس سے پہلے ملازمین متاثر ہونگے ان کے اہلخانہ متاثر ہونگے اور محلے والے بھی لیپٹ میں آینگے ضلعی صدر شاہد حسین نے ایک بار پھر سے وزیراعلی ،چیف سکرٹری ،اور ہتھ سکرٹری سے مطالبہ کیا ک اب بھی ان سٹاف کے بارے میں سوچا جائے یہ سلسلہ جاری رہا تو سٹاف قرنطینہ شفٹ ہونگے اور مریض ہسپتال جہاں ان کے علاج کےلیے کوئی نہیں ہوگا تب صورتحال ہیلتھ انتظامیہ سنبھال نہیں سکے گی ۔اگر اس طرف توجہ نہ دیا گیا تو بہت جلد آگلا لائحہ عمل طے کیا جائےگااور پھر حکومت کے لیے مسائل ہونگے اس سے قبل اس طرف توجہ دی جائے ہمارے مطالبات کو سوناجائے اس پر عملدرآمد کروایا جائے آس اجلاس سے قبل ضلعی صدر نے سٹی ہسپتال ۔جوٹیال قرنطینہ سنٹرز کا دورہ کیا سٹاف سے ملاقات کی اور محمد آباد ہسپتال کے سٹاف کے مسائل سے DHO گلگت کو آگاہ کیا اور ان سٹاف کے مسائل بھی فوری حل کرنے کا مطالبہ کیا سکرٹری اطلاعات گلگت.

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں