منگل، 12 مئی، 2020

گلگت . 19 مزید نئے کیس کرو نا کے ایکٹیو کیس 134ہوئے

کورونا الرٹ ٹیکرز گلگت ۔۔۔۔

گلگت ۔ مذید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 442 ہوگئی ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کورونا کے ایکٹو کیسیز 134 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ صحتیاب مریضوں کی تعداد 304 ہوگئی ۔

گلگت ۔ کورونا سے اب تک 4 اموات ہوئی ہے ۔ محکمہ صح

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں