اتوار، 10 مئی، 2020

گلگت .انٹر نیشنل جرنلسٹ کونسل کا صحافیوں کے رشن گلگت اور سکردو پریس کلب میں تقسیم . صر ر گلگت پریس کلب خوشید احمد کا سردار ممتاز انقلابی کو خراج تحسین

گلگت میں پچاس صحافیوں کے لیے خصوصی راشن بیگ پننچا دیے گئے ہیں  مزید راشن بیگ جلد پنچاے جائیں گے  سردار ممتاز انقلابی  فاروق مرزا
اسلام آباد (بیورو رپورٹ )
گلگت پریس کلب اور سکردو کے لیے پچاس خصوصی راشن بیگ گلگت پریس کلب میں پنچا دئے گئے ہیں  صدر پریس کلب محترم خورشید صاحب  نے خصوصی شکریہ ادا کیا ہے انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان کے سربراہ سردار ممتاز انقلابی  اور فورتھ پلر انٹرنیشنل کے سربراہ فاروق مرزا نےکہا ہکہ وزیر امور کشمیر  اپنے وعدہ کے مطابق  گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر  کے صحافیوں کے لیے مزید پیکج کا بھی انتظام کریں سردار ممتاز انقلابی  جلد وزیراعظم آزاد کشمیر سے بھی خصوصی ملاقات کریں گئے ان رہنماؤں نے پاکستان کے چاروں صوبوں گلگت بلتستان آزاد کشمیر  میں صحافیوں کے لیے راشن  اور مفت ادویات کا خصوصی بندوبست کیا اور جہاں تک ممکن ہو سکا صحافیوں تک راشن پنچایا گیا فاروق مرزا سربراہ فورتھ پیلر نے خصوصی طور پر جنوبی پنجاب سرائیکی علاقوں  میں صحافیوں کے لیے خصوصی خدمات کی ہیں  فورتھ پلر آرگنائزیشن اور انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان  نیشنی اور انٹرنیشنل  سطح پر مشترکہ جہدوجہد کر رہے ہیں  اور صحافتی حقوق کے لیے انکی خدمات کسی سے پوشیدہ نیں ہیں  دنیا بھر کے سنئیر جرنلسٹ  ساتھیوں نے انکے کام کو سرہایا جا رہا ھے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں