جمعہ، 1 مئی، 2020

ہنزہ پہلا ٹسٹ مشکوک قرار مشتبہ فرد کی 47 سال رپوٹ میں 30 سال لکھا ہے

ہنزہ میں کرونا کے حوالے سے کچھ سوالات۔  اس کا عمر چالیس سے زیادہ ہے رپورٹ میں تیس سال لکها ہوا ہے .  آج کرونا کا جو مریض سامنے آیا ھے وہ ہنزہ سے باہر نکلا نہیں ھے اور بندہ ایکسرے ٹیکنیشن ہے۔ اگر کسی مریض کا ایکسرا کیا ھے تو وہ مریض پہلے ڈاکٹر کے پاس گیا ھوگا اس ڈاکٹر کا ریزلٹ کا کیا بنا۔؟ جس مریض کا ایکسرا کیا ھے وہ مریض کہاں سے ہنزہ انٹر ھوا ؟کس راستے سے ہنزہ انٹر ھوا ھے؟ اگر مریض ریڈ زون سے آیا تھا تو ہنزہ آنے کس نے دیا؟ اس بندے کی کوئی ٹریول ہیسٹری نہیں ھے؟ آج آس بندے نے علی آباد سے گوشت لیا ھے اگر ایسا ھے تو وہ سب لوگ جنہوں نے گوشت لیا ھے اسی دکان سے ان سب کو ٹیریس کرکے ٹسٹ ھونا چاہیے۔ بہتر ھے پورے علاقے کو سکین کیا جائے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں