جمعہ، 1 مئی، 2020


گلگت بلتستان کرونائی روزنامچہ upd آج استور 4 + ہنزہ نگر ایک ایک ملا کے کُل 6 نئے مریض وبائی فہرست میں شامل ہو گئے ہنزہ میں پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے ہوں غذر واحد ضلع ہے جہاں اب تک کرونا وبا داخل نہیں ہو سکی۔ سکردو کی 9 ماہ کی پنجاب پلٹ بچی نے کرونا کو شکست دے دی, ضلع سکردو میں اب 3 کیس رہ گئے آج ٹوٹل 18 مریض صحت یاب ہوئے۔ اس طرح ٹوٹل رپورٹ کیس 339, ایکٹیو کیسز 88 آج سی ایم ایچ سکردو میں 45 ٹیسٹ کئے گئے, تمام نیگیٹیو ہوئے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں