منگل، 12 مئی، 2020

گلگت انتظامیہ نے بین الضلاع سفر کے لیے پاس ضروری قرار دی

اہم اطلاع!
کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور اسکے سدباب کے پیش نظر صوبائی حکومت نے بین الا ضلاعی آمدورفت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، جبکہ باامر مجبوری سفر کرنے کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ لاک ڈان  پاس کا ہونا ضروری ہے۔دیگر اضلاع سے آنے والے معزز شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ گلگت کی طرف غیر ضروری سفرکرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دقت سے بچا جا سکے۔اڈمنسٹیڑ بلدیہ و اسسٹینٹ کمشنر گلگت کے دفتر سے جاری بیاں میں عوام سے تعاون اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی تنبعی کی گئی ہے تاکہ گلگت بلتستان کرونا وائرس کی تباہی سے محفوظ بنایا جا سکے  ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں