منگل، 5 مئی، 2020

گلگت آج مزید آٹه نئے کیس سامنے آئے یو ں ایکٹیو کیسسز 90 ہوئی اور

کورونا الرٹ ٹیکرز گلگت ۔

گلگت ۔ مذید 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کل متاثرہ افراد کی تعداد 372 ہوگئی ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ ایکٹو کیسیز کی تعداد 90 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ صحتیاب مریضوں کی تعداد 279 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ اب تک کورونا سے کل 3 اموات ہوئی ہے ۔ محکمہ صحت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں