اتوار، 10 مئی، 2020

ہنزہ . ہنزہ علی آباد بزنس ایسوسیشن نے وزیر اعظم پاکستان کے علان پر دوکانیں کهول دی تو اے سی اور اے ایس پی نے گرفتایاں کرکے ایف سی آر کی یاد تازہ کردی

ہنزہ (سید اسد اللہ غازی)آج عجیب معاجرا تها علی ہنزہ میں پورے ملک میں الگ سا قانون اور ہنزہ میں کچه اور ڈی سی ہنزہ وفاق اور صوبائی حکومت کے واضع کردہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے لاک ڈاون فری وقت میں مارکیٹ کو مشروط   طور کهولنے کی اجازت دے رہے تهے جبکہ اے سی ہنزہ علی آباد کیپٹین ر اعجاز قاسم اور نئے تعینا ت اے ایس پی ہنزہ پیر کے روز بازار ایسویشن کے ساته بیٹهک کے بعد ہی پابند کرکے مارکیٹ کهولنے کی مشروت اجازت دینے کے حق میں تهے جبکہ بزنس کمنٹی پورے ملک اور گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کی طر ح جی بی حکومت کے کہے ہوئے ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے جمعے کے دن سے مارکیٹس کهولنے کے حق میں تهے علی آباد بزنس ایسوشیشن کے  صدر سلمان جنرل سیکرٹری جان عالم اور اعجاز گلگتی نے انتظامیہ سے با ر بار رابطہ کے باوجود میٹینگ ممکن نہیں ہو تو علی آباد بزنس ایسوسیشن نے گلگت بلتستان کے دیگر اضلاع کے بازار کمنیٹیز سے رابطہ کیا تو پتہ    چلا کہ تمام مارکیٹس مشروط  طور پر ایس او پیز پر عمل کرتے ہو ئے کهلے ہیں . تو انہوں نے دوکاندارون کو ایس او پیز پر برئفینگ دی اور جی بی حکومت کی جانب سے جاری ایس اس پیز پر عمل کرتے ہوئے دوکانیں کهولنے کا متعفقہ طور فیصلہ کیا.اور مارکیٹ کهول دیا . کچه دیر میں مجسڑیٹ فرمان نے  پولیس کے ہمراہ دوکاندارون اور علی آباد بزنس ایسوسیشن کے عہدارو  کو گرفتار کرکے علی آباد تهانہ لے گیا تو علی آباد کے تمام دوکاندارون کا صبر جواب دے گیا اور علی آباد تهانے کے باہر اپنا احتجاج رکارڑ کروایا . ہنزہ کے تما م سیاسی پارٹیوں کے قائدین ڈی سی ہنزہ کے پاس اس معاملے کو لیکر گئے. ڈی سی ہنزہ فیاض احمد نے سب کو تهانے سے آزاد کرنے کے احکامات اے سی اور ایس پی کو جاری کی اور اپنے آفس میں رات نو نجے بزنس کمنٹی کے ساته میٹینگ طے کیا مگر ڈی سی کے احکامات علی تهانے کو مصول نہیں ہوئی جب پی ٹی آئی کے نور محمد . باقر تیحان . پی پی ہنزہ کے صدر ظہور کریم اور ن لیگ کے جان عالم عوامی ورکرز پارٹی کے ظہور الہی سمت تمام سیاسی قیاد ت اور میڈیا کے اہلکا تهانے آئے تو اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ اور اے ایس پی تهانه پہنچے اور طویل مزاکراتے کے بعد تمام افراد کو رہا کیا .اس تمام واقعے میں عجیب بات یہ تهی کہ وزیر اعظم پاکستان کے علان اور گلگت بلتستان کے وزیراعلی کے واضع احکامات کے باوجود اے سے ہنزہ اور اے ایس پی اپنا الگ قانون کے تابع عوام کو کرنا چاہتے تهے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں