جمعہ، 8 مئی، 2020

گلگت کرونا کیس کے چار صحت یاب اور چهے نیے کیس آئے محکمہ صحت گلگت بلتستان

کورونا الرٹ ٹیکرز گلگت.

گلگت: مذید 6 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کل متاثرہ افراد کی تعداد 394 ہوگئی ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ ایکٹو کیسیز کی تعداد 99 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت: کورونا سے 4 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ صحتیاب مریضوں کی تعداد 292 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت گلگت بلتستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں