پیر، 11 مئی، 2020

ہنزہ . کرونا کے دو نئے کیس رجسٹریڈ

کورونا الرٹ ٹیکرز گلگت ۔۔۔۔
ہنزہ . دو نئے کیس سامنے ائیے ہیں جن کو ابهی محکمہ  صحت نے اس لیسٹ میں شامل نہیں کیا ہے .

گلگت ۔ مذید 19 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعداد 442 ہوگئی ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ کورونا کے ایکٹو کیسیز 134 ہوگئی ہے ۔ محکمہ صحت

گلگت ۔ صحتیاب مریضوں کی تعداد 304 ہوگئی ۔

گلگت ۔ کورونا سے اب تک 4 اموات ہوئی ہے ۔ محکمہ صحت

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں