منگل، 12 مئی، 2020

ہنزہ . ضلعی انتظامیہ نے بین الضلاع سفر کے لیے پاس لازم قرار دیا

ہنزہ . ضلعی انتظامیہ نے بین الضلاع سفر کے لیے پاس لازم قرار دیا

اہم اطلاع!
کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے اور اسکے سدباب کے پیش نظر صوبائی حکومت نے بین الا ضلاعی آمدورفت پر پابندی عائد کر رکھی ہے، جبکہ باامر مجبوری سفر کرنے کیلئے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر سے جاری کردہ لاک ڈان  پاس کا ہونا ضروری ہے۔
دیگر اضلاع سے آنے والے معزز شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ گلگت کی طرف غیر ضروری سفرکرنے سے گریز کریں تاکہ کسی بھی قسم کی دقت سے بچا جا سکے۔
آپ کا تعاون گلگت-بلتستان کو کرونا وائرس کی تباہی سے محفوظ بنا سکتا ہے۔
ترجمان
ضلعی انتظامیہ ہنزہ 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں