جمعہ، 1 مئی، 2020

ہنزہ . کرونا وائرس ایک سے اور کتنے افراد میں منتقیل ہوا ..

ہنزہ . (سید اسد اللہ غازی )کرونا وائرس ٹسٹ کیٹس کم پڑ گئے کل ایک کیس آنے کے بعد ہسپتال عملہ اور اس سے رابطہ رکهنے والے افراد کے ٹسٹ کے لیے سیمپلز لینے کا سلسلہ جاری ہے تا ہم سیمپلز کے لیے موصول کیٹس کم پڑ گئے ہیں . دوسری طرف ہسپتال عملہ کو قرطینہ نہیں کیا ہے کچه عملہ اب بهی بازار میں گهوم رہے رہے . یوں ہنزہ میں کرونا وائرس کیسسز کی تعد اد بڑهنے کا خدشہ ہے عوام نے ا تظامیہ اور جی بی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلفور مکمل لاک ڈاون کیا جائے . اس کے علاوہ داخلی اور خارجی راستون پر سختی کیا جائے ملک کے دیگر شہروں سے آنے والوں کو بهی قرطینہ میں رکها جائے .

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں