منگل، 5 مئی، 2020

چلاس دیامر ڈیوزن کے کمشنر فہیم خان افریدی کا کرونا ٹسٹ پوزٹیو آیا

چلاس۔فوری خبر / محمدقاسم سے
کمشنر دیامر استور ڈویژن گلگت بلتستان فہیم خان آفریدی کا کرونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گیا۔۔

چلاس۔ کمشنر دیامر  چار دن سے ہوم کورنٹین  تھے۔

چلاس۔۔ کمشنر دیامر کی کوئی ٹریول ہسٹری نہیں ہے

چلاس۔۔ کمشنر آفس کے ذاتی  کے  سٹاف پہلے سے ہوم کورنٹین تھے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں