جمعرات، 7 مئی، 2020

ہنزہ . بائیں بازو کی جماعت عوامی ورکرز پارٹی نے کرونا سے بچاو کے سامان ینگ ڈاکڑز ہنزہ کے حوالے کیا

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان  ، نیشنل سٹوڈنٹ فیڈریشن گلگت بلتستان  اور پروگریسو یوتھ فرنٹ ہنزہ  کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کی  حفاظتی سامان  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہنزہ  کے صدر ڈاکٹر ظہور کریم اور  کابینہ کے حوالے کیا گیا۔

اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز کی خدمات کو سراہا گیا۔

کورونا ٹیسٹ کی  رپورٹس دیر سے انے کی مذمت کی گئی ۔
صوبائی حکومت اور سیکٹری ہیلتھ سے مطالبہ کیا کی 24 سے 48 گھنٹے میں رپورٹس مطلقعہ محکمہ کو پونچانا ممکن بناے۔ تاکہ بروقت اقدمات اٹھائے جاسکے۔
اس موقع پر ینگ ڈاکٹرز کے صدر ڈاکٹر ظہور کریم نے عوامی ورکرز پارٹی کا شکریہ ادا کیا۔
 عوامی  ورکرز پارٹی وفد کی  نمائندگی پارٹی کے سنئیر رہنما ظہور الہی نے کی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں