جمعرات، 7 مئی، 2020

ہنزہ . انڑ ڈسڑکٹ مومنٹ روکنے کے بجائے ہنزہ انتظامیہ نے نگر انتظامیہ کے ساته ملکر دونوں اضلاع کے دورمیان مومنٹ کے لیے الگ پاس جاری کردیا

ہنزہ .(سیداسد اللہ غازی) انٹر ڈسٹرکٹ مومنٹ روکنے کے لیے عوامی دباو کو پس پردہ ڈال کر ہنزہ انتظامیہ نے نگر کے انتظامیہ کے دباو میں اکر دونوں ڈسڑکٹس کے مابین مومنٹ کے لیے الگ پاس جاری کیا اس پاس پر دونوں اضلاع میں داخلے کا کوئی وقت مقرر نہیں کیا کسی بهی وقت نگر سے ہنزہ آئے تو اس پاس پر کسی کو روکنے کا مجاز نہیں کچه دن پہلے دو پولیس اہکاروں نے قانوں پر عمل کرتے ہوئے نگر سے ہنزہ لاکڈان انٹری کو روکا تها جس پر کچه تعصب پسندوں نے شور مچایا تها اب ہنزہ انتظامیہ نے دباو میں آکر عوامی امنگوں کے برعکس انٹر مومنٹ پاس ہنزہ نگر کے لیے الگ بنایا ہے . اگر لاک ڈاون میں سختی کی جاتی ہے اور انٹری پوائنٹس پر مومنٹ روکا جا تا تو دونوں اضلاع کے عوام کا فائدہ ہے . نگر خاص سے یاساس ویلی نگر ٹو یا گلگت جاتے تو ان کو نہیں روکنا چاہئے اسطرح ہنزہ سے شناکی یا گلگت جاتے ہوئے نگر میں نہ روکتے اچها ہوتا . اب لاک ڈاون فری وقت میں علی آباد میں دیگر علاقوں آئے ہوئے افراد کا برمار ہوتا ہے اس کا زمہ دار انتظامیہ ہے عوام ہنزہ پمیشہ سے قانوں پر عمل کرتے آئے ہیں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں