اتوار، 3 مئی، 2020

ہنزہ میں کرونا وائرس کا دوسرا کیس نو دن بعد ملنے والی رپورٹ نے محکمہ صحت کے بلنگ بانگ دعوی کا پول کهول دیا

ہنزہ ۔ کرونا کا دوسرا کیس نے انتظامیہ کی انکھیں کھل دی پولیس اور انتظامیہ باٸیکس کے چالان سے جیب برتے رہے انٹر ڈسٹرکٹ مومنٹ کو روکا نہیں کیا گیا تو نتیجہ کرونا کے کیسز بڑھنے لگے۔کرونا کا دوسرا شکار  شییر باز ساکن یاسیں  برکلتی کا نو دن پہلے کرونا ٹسٹ ہوا تھا۔ جو کہ آج رپوٹ کا ریزلٹ مثبت آیا محکمہ صحت نے پہلے غلطی سے شیرباز چکن شاپ والے کو اٹھایا تھا بعد میں تصدیق کے بعد شیرباز ساکین یاسین کو قرطینہ متقیل کیا ہم میں جو جو دوکانیں کھلی تھی ان کے سیل مینوں کا ٹسٹ لیا ہے اور کچھ کا ٹسٹ لینا باقی ہے پولیس اور بنکوں کے عملے کے ٹسٹ بھی باقی ہیں ایسا لگتا ہے کہ ہنزہ کرونا فری سمجھ کر غافل رہے اور کرونا پھیلتا گیا ہے ۔ تا ہم ابھی بھی عوام اور انتظامیہ دونوں معاملے کی سنگینی کو سمجھنے سے قاصر ہیں
اور اب انتظامیہ نے مشتبہ افراد کو قرطینہ شفٹ کرنا شروع کیا ہے نو دنوں میں شیرباز ساکن یاسین جو کہ سبزی فروش ہے سنکڑوں افراد نے سودا لیا ہوگا اب کس کس کو قرطینہ کرینگے آخری عطلاع آنے تک ایک فرد جو کہ شیرباز کا رومیٹ ہے ڈی ایچ او کے پاس گیا تها دس دن سے اس کے ساته رہا ہوں میرا بهی ٹسٹ کرو قرطینہ منتقیل کرو مگر اس کو ٹالا جا رہا تها قرطینہ میں جگہ نہیں تها 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں