جمعہ، 10 اپریل، 2020

ضلعی انتظامیہ کے ذریعہ ہنزہ میں آج تک نقد رقم کی فراہمی


ہنزہ .سید اسد اللہ غازی  ا:حساس پروگرام کے تحت ہنزہ میں مستحق افراد میں رقم کی تقسیم کا عمل شروع کیا گیا . ڈی سی ہنزہ فیاض احمد اور اسسٹنٹ کمشنر ہنزہ علی اباد قاسیم اعجاز نے  رقم کی تقسیم اور سوشل ڈیسٹنس کے عمل کا معائینہ کیا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں