ہفتہ، 11 اپریل، 2020

موبائل پر لڑکی بن کر کسی دوست سے مزاق کرنا منگا پڑگیا

 بریکنگ نیوز

دیامر قتل

گلگت:موبائل فون پر مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا

گلگت:موبائل پر مزاق کا بدلا لینے کے لئے چلائی گئی گولیوں سے چلاس تھور میں2 خواتین جاں بحق

گلگت:جاں بحق خواتین قاتل اعجاز کی سگی بہن اور خالہ زاد  بہن ہیں،مقامی ذرائع

گلگت:قاتل کے ساتھ انکے چچا زاد بھائی نے چند روز قبل لڑکی بن کر مذاق کیا تھا،مقامی ذرائع

گلگت:قاتل نے آج چچا زاد بھائی سے بدلہ لینے کے لیے گولیاں چلائیں، مقامی ذرائع

گلگت:گولیاں غلطی سے بیچ بچاو کرانے والی خواتین کو لگیں، مقامی ذرائع

گلگت:جاں بحق خواتین کی میتیں پوسٹ مارٹم کے بعد تھور مینار روانہ کردی گئیں ہیں، ذرائع
 گلگت : واقعہ ضلع دیامر کے علاقے تھور میں پیش آیا ہے.  ذرائع

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں