ہفتہ، 11 اپریل، 2020

کرونا وائرس اور لاک ڈاون کے پیش نظر ہنزہ کے معروف سیاسی وسماجی رہمنا انجینئر امان اللہ اور کے فیملیی نے علی آباد کے کے ایچ پر واقع دینا مارکیٹ جس میں 22 دوکانیں ہوٹل اور ریسٹورینٹس ہیں سب کا ماہ مارچ کا کرایہ معاف کیا ہے . دینار مارکیٹ مالکان کے اس فیصلے کو عوام نے خراج تحسین پیش کیا ہے

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں