اتوار، 12 اپریل، 2020

ڈپٹی کمشنر جناب فیاض احمد کا حسین آباد شناکی کا مختصر دورہ کیا ۔حسین آباد میں کرونا کے احتیاطی تدابیر کو اپناتے ہوے سوشل ڈسٹنس کو برقرار رکھتے ہوے گاوں کے عمائدین  اور یوتھ سے کرونا سے محفوظ رہنے کئے گئے احتیاطی  تدابیر کے بارے میں آگاہی دی اس موقعے ڈی ایچ او ہنز ہ ڈاکڑ عنایت بهی وجود تهے انہوں نے کرونا کے بارے تفصیلات عوام سے شئر کی ڈی سی ہنزہ نے شناکی کے والنٹیرز کے کاوشوں کو سراہا ۔دن رات اچھی ڈیو ٹی دینے پردات دی  شرکا ء میں ماسک اور سنیٹا ئیزر بھی تقسیم کئے
جاوید پی آر او ڈی سی ہنزہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں