جمعرات، 16 اپریل، 2020

کابیہ کا لاک ڈاون میں نرمی کا فیصلہ ...مگر بیورو کریسی کا لاکا ڈاون برقرار رکهنے کا فیص

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن پر نظر ثانی کے حوالے قائم حکومتی کمیٹی کی پریس کانفرنس گلگت: تمام دفاتر کل سے کھل جائیں گے۔ ڈاکٹر محمد اقبال وزیر تعمیرات گلگت بلتستان گلگت: کنٹرکشن کا کام کل سے شروع ہوگا۔ وزیر تعمیرات گلگت: ٹھیکیدار کو ضلعے کے ڈی سی یا پھر ایکسی این سے این او سی لینے کے بعد کنسٹرکشن کے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔ وزیر تعمیرات گلگت: تمام پیٹرول پمپس بھی کھلے رہیں گے۔ وزیر تعمیرات گلگت: یہ جزوی لاک ڈاؤن ہفتے میں چار دن پیر سے جمعرات تک رہے گا۔ وزیر تعمیرات گلگت: جمعہ سے اتوار تک مکمل لاک ڈاؤن ہی ہوگا۔ وزیر تعمیرات گلگت: انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ وزیر تعمیرات گلگت: انٹر ڈسٹرکٹ ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔ وزیر تعمیرات گلگت: تمام دوکانیں صبح 6 سے 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔ وزیر تعمیرات گلگت: ڈرائی فروٹ، موبائل کی دکانیں ورکشاپس بند رہیں گی۔ وزیر تعمیرات گلگت: کسی بھی شخص کو بغیر اجازت باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزیر تعمیرات گلگت: سیرو تفریح پر بھی پابندی ہوگی۔ وزیر تعمیرات گلگت:تمام دوکانوں میں ایس او پی کے مطابق احتیاطی تدابیر اپنانے ہونگے۔ وزیر تعمیرات گلگت: دوکانوں میں کام کرنے والے افراد کا ڈیٹا ضلعی انتظامیہ کو دیا جائے گا۔ وزیر تعمیرات گلگت:جو کاروباری مراکز کھلے رہے ہیں اس دوران ان سب کے ٹیسٹ کئے جائیں گے۔ وزیر تعمیرات گلگت: رمضان المبارک میں تمام فیصلوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔ وزیر تعمیرات گلگت: لاک ڈاؤن کا پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے اور دوسرا مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ شمس میر مشیر اطلاعات گلگت: لاک ڈاؤن کا تیسرا مرحلہ رمضان المبارک کے آغاز سے شروع ہوگا۔ مشیر اطلاعات

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں