جمعہ، 10 اپریل، 2020

کرونا وائرس پہلے پیچهے پڑا گلگت بلتستان حکومت کے بہتریں اقدامات کی وجہ سے اب کرونا وائر س پچهے کی طرف با گ رہا ہے

گلگت. . . . . . . . . . . ٹیکرز

کورونا الرٹ

گلگت : گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے مذید 14 افراد صحت یاب ہو گئے. صوبائی وزیر   اطلاعات شمس میر


گلگت : آج کل 68 نمونوں کے ٹیسٹ لیئے گیئے جو سب کے سب نیگیٹیو آئے ہیں ۔ صوبائی وزیر  اطلاعات شمس میر


گلگت : گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی تعداد کم ہو کر 87 رہ گئی.  صوبائی وزیر  اطلاعات گلگت بلتستان

گلگت : گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا شکار ہو کر صحت یاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 125 ہو گئی ہے.  وزیر اطلاعات گلگت بلتستان

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں