منگل، 11 اگست، 2020

گلگت ۔ پاکستانی اداکارہ ناٸلہ جعفری کی جانب سے الزام پر غیر قانونی تھانے میں حراست پر رکھنے پر تھانے کا دورہ ۔مجسٹریٹ کو کورٹ تلب

 گلگت(ہنزہ آن لاٸن نیوز)چیف جسٹس گلگت بلتستان جسٹس ملک حق نواز نے نائلہ جعفری اور مکان مالک شبیر حسین کے مابین تنازعےپر سوشل میڈیا میں وائرل ویڈیو پر نوٹس لیکر  پولیس تھانہ KIU کا ہنگامی دورہ کیا موقع پر بے گناہ افرا   کی  فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے  غیر قانونی حراست پر رکھنے  کا حکم  پر    مجسریٹ  سمیت  ڈی جی رینج گلگت  12اگست کو چیف کورٹ میں طلب کردیا   اس موقع پر رجسٹرار گلگت بلتستان چیف کورٹ غلام عباس چوپا بھی ہمراہ موجود تھے تفصلات کمطابق گزشتہ دنوں نائلہ جعفری اور مکان مالک شبیرحسین کے مابین پیدا تنازعے پر شبیر حسین کے بھائی نے سوشل میڈیا پر  معاملے چیف جسٹس سے  اپیل کرتے ہوئے ویڈیو جاری کیا تھا جس پر چیف جسٹس گلگت بلتستان چیف کورٹ جسٹس ملک حق نواز نے نوٹس لیکر شام 8,بجے KIU تھانے کا ہنگامی دورہ کیا بے گناہ افراد کو فوری   رہائی کا حکم دیتے ہوئے    غیر قانونی  طور پر  پولیس حراست میں  رکھنے کے حکم پر مجسٹریٹ  سمیت  اور ڈی آئی جی  رینج کو  12اگست صبح 9بجے چیف کورٹ میں طلب کر دیا  اور اس موقع پر چیف جسٹس نے رونامچھہ  چیک اور حوالات کا بھی معائینہ کیا



کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں