جمعہ، 7 اگست، 2020

ہنزہ ۔ مایون ہاٸیڈرو پاورجیکٹ کا TG سیٹ چین سے 8 اگست کو بارڈر بند ہونے سے پہلے درآمد کیا مطالبے پر عمل نہیں ہو سکا عوامی مطالبہ رد کیا گیا

 ہنزہ . مایون ہائڈروپاور پروجیکٹ TG سیٹ  چین سے 8  اگست کو بارڈر بند ہونے سے پہلے  درآمد کیا جائیے عوامی مطالبہ تھا  . مایوں پاور ہاوس کی مشنیری TG سیٹ گزشتہ سال خریدا گیا تها مگر کرونا وبا کی وجہ سے پاک چین سرحد کی بندش نے ہنزہ کو مزید اندهیروں میں دکهل دیا . یہاں رونا اس بات کا ہے کہ عوام ہنزہ جی بی اسمبلی میں ہنزہ کو نمائندگی سے محروم کیا گیا جس کی وجہ سے ہنزہ مسائلستان بنا ہوا ہے جب کہ حقیقت اس کے برعکس ہے مس عتیقہ غظفر علی خواتین کی مخصوص نشت پر ہنزہ کی نمائندگی کر رہی تهی . اس کے باوجود ہنزہ میں احساس محرومی تهی . مگر اپنے ووٹ کے غلط استعمال پر کسی کو ندامت نہیں ہوئی جرنل الیکشن میں میر کا انتخاب کیا وہ گورنر بنے سیٹ خالی ہوا تو اس کے بیٹے کو نواز عوام ہنزہ نے تو نواز شریف نے عتیقہ کو مخصوص نششت تهامادی عوام کے ساته ہوا ہوا اب رہا مایون پاور پروجیکٹ کی TG سیٹ کی تو اس کو بزیعہ ہوائی جہاز بهی منگویا جا سکتا ہے اگر چیف سیکڑیری چاہئے تو 8  اگست تک خنجراب بارڈر سے بهی منگوا سکتے ہیں . مگر افسوس ہنزہ سے کوئی مطالبہ شوشل میڈ یا کے زریعے یا مین سٹیریم میڈیا کے زریعے کیا جاتا ہے . الیکشن کے کیے ددجنوں امیدوار میدان میں اترتے ہیں مگر بجلی بحران پر سیاست تو کی جاتی ہے مگر مطالبات کی منظور ی کے لیے بیروکریسی کے پا س جائے تو کون ؟ بطور صحافی حکام با لا تک عوامی مسائل اور ان حل کے تجاویز پیش کرینگے مگر سیاسی قیادت کا کام ہے کہ وہ عوامی مطالبے کو لیکر جائے اور چین سے مشینری منگوا کر ہنزہ سے اندهرون کی خاتمے کے لیے ایک ہو جائے     

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں