بدھ، 7 اکتوبر، 2020

ہنزہ ۔ پی ٹی آٸی ہنزہ ناراض گروپ کومنانے کےلیے مرکز سے بلاوا کرنل عبید پر امید جلد اتفاق ہونے کا عندیہ۔ کرنل ر عبید کو ٹکیٹ ملنے پر ناراض ہنزہ پی ٹی آٸی قیادت کو اسلام آباد طلب کیا گیا



ہنزہ ( بیورو رپورٹ) پی ٹی آٸی ہنزہ ناراض گروپ کومنانے کےلیے مرکز سے بلاوا کرنل عبید پر امید جلد اتفاق ہونے کا عندیہ۔ کرنل ر عبید کو ٹکیٹ ملنے پر ناراض ہنزہ پی ٹی آٸی قیادت کو اسلام آباد طلب کیا گیا اورعبید کے حق میں منانے کے وزیر براٸے امور کشمیر وگلگت بلتستان نے عزیز احمد کو ٹیکنوکریٹ نو ر محمد یا نیک نام کو بورڈ آف اینوسمنٹ اوردیگرکو بھی عہدوں سے نواز نے کا زبانی گفتگو پر یقین نہیں کر نے پر مرکزی قیادت نے پی ٹی آٸی ہنزہ کو اسلام طلب کیا ہے ۔ کہا جا تا ہے کہ پی ٹی آٸی ہنزہ ایک چھتری تلے جمع ہونے سے برسراقتدار پارٹی کی جیت کے زیادہ چانس ہونگے  مگر عوامی نظریہ یہ کہ چند اشخاص اپنے زاتی عہدوں کے لیے اپنے موقیف سے ہٹے تو عوام کی نظر میں ان کی اہمیت کم ہوگی جس کی وجہ سے پی ٹی آٸی عوام میں غیر قبول ہوگی ۔ دوسری طرف کر نل ر عبید نے کوشش کی تھی کہ ہنزہ کی بات کو ہنزہ میں ہی آپس میں حل کریں مگر ناراض گروپ کے مطالبات وفاق سطح کے تھے ۔ بلاخر مرکزی قیادت کو بیج میں آنا پڑا ۔ اب دیکھنا یہ کہ پی ٹی آٸی کیا فیصلہ کریگی ۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کمنٹ ضرور کریں